ذوق چش
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - لذت حاصل کرنے والا، مزہ لینے والا، حظ اُٹھانے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - لذت حاصل کرنے والا، مزہ لینے والا، حظ اُٹھانے والا۔